رقبہ8۔321 مربع میل ہے۔ دنیا بھر کی بلند ترین عمارتیں اس شہر میں ہیں۔ اقوام متحدہ اور دنیا کی بڑی بڑی تنظیموں کے دفاتر یہاں واقع ہے۔ تجارت ٹیلی کمیونیکیشن ، صنعت ، فیشن اور اشتہارات کا مرکز ہے۔ دنیا کی تیسری بڑی بلڈنگ سریز ٹاور یہاں
واقع ہے۔ جو 1998ء تک دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کا اعزاز رکھتی تھی۔
واقع ہے۔ جو 1998ء تک دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کا اعزاز رکھتی تھی۔
0 Comments