کھانسی سے چھٹکارا پائیں
چار بڑے چمچ دھنیا کے بیج ایک فرائی-پین میں براؤن کر لیں پھر اسے چار کپ پانی میں ادرک کو چار بڑے ٹکڑوں کے ساتھ ابال لیں جب پانی دو کپ جتنا رہ جائے پھر اسے چھان لیں اور تھوڑی تھوڑی دیر سے پیتے رہیں ۔
خشکی اور گلے میں خراش پیدا کرنے والی کھانسی میں سونف کو ابال کر پانی پیئیں ۔
نارمل گھریلو کالی چائے میں پودینے کے پتے ابال کر پینے سے
کھانسی میں آرام ہوتا ہے ۔
شہد میں لیموں کا رس ڈال کر پینے سے بھی کھانسی میں افاقہ ہو گا ۔
شہد میں لہسن ملا کر پینے سے بلغم اور خون کی صفائی ہوتی ہے ۔
2 Comments
Good ideas
ReplyDeleteGood ideas
ReplyDelete