Subscribe Us

header ads

آبشاریں (waterfalls)

 

چشموں دریاؤں وغیرہ کا وہ پانی جو انتہائ بلندی سے گرے آبشار 

  کہلاتا ہے۔ (waterfall) 

 


دنیا میں چھوٹی بڑی ہزار آبشاریں ہیں ۔ دنیا میں سب سے بڑی آبشار (waterfall)  کا درجہ ونیز ویلا کی اینجل (Angel)  کو حاصل ہے۔ جس کی اونچائ 3،281 ہے۔

 

جنوبی ایشیا میں قابل ذکر ایک ہی آبشار       (Gersoppa)  ہے۔ اس کی اونچائ 829 فٹ ہے۔ اور یہ  بھارت میں واقع ہے۔

(New York, Ontario)  امریکہ اور کینیڈا کے درمیان واقع مشہور آبشار (Niagara) صرف 158 تا 167 فٹ

بلند ہے۔

Post a Comment

0 Comments