سفر کے چار بڑے طریقے ہیں ۔
1۔ زمینی سفر
2۔ بحری سفر
3۔ ہوائی سفر
4۔خلائی سفر
2۔ بحری سفر
3۔ ہوائی سفر
4۔خلائی سفر
اگر ہم ہاتھ کا معائنہ کریں تو نشانیاں سفر کی مظہر ہوتی ہیں ۔
نقرہ کے ابھار پر بھاری لکیر ۔
زندگی کی لکیر سے معمولی لکیر نکلتی ہیں اور اس کے ہمراہ رہتی ہیں آخر الذکر لکیر ہاتھ کو دوحصوں میں تقسیم کرے۔اگر ایک شاخِ زہرہ کے ابھار کے گرد جاتی ہے دوسری نقرہ کے ابھار کی بنیاد کے پاس جاتی ہے تو ایسی لکیر والا شخص اپنی زندگی میں تبدیلی لائے گا ۔وہ تبدیلی اسے ایک ملک سے نکال کر دوسرے ملک لے جائے گی ۔
(زندگی کی لکیر اہم ہے)
یہ بات اب ظاہر ہے کہ زندگی کی لکیر میں اس طرح کی تبدیلی ہو تو دوسرے ملک میں سفر کا موجب ہوتی ہے اس لئے یہ خطوط سے ذیادہ اہم ہے ۔نقرہ(قمر )کے ابھار کے خطوط ملک کے اندر سفر کے مظہر ہوتے ہیں ۔
پہلی چوڑی سے ابھرتی ہوئی لکیر
کئی دفعہ یہ ہوتا ہے کہ پہلی چوڑی سے ایک لکیر ابھرتی ہے اور نقرہ کے ابھار تک چلی جاتی ہے اس قسم کی لکیریں ان لکیروں کے اثر کے مطابق ہوتی ہیں ۔جو نقرہ کے ابھار سے نکلتی ہیں ۔لیکن یہ ان سے ذیادہ اہم ہیں ۔اگر تقدیر کی لکیر بھی کوئی بہتری ظاہر کرے تو وہ شخص بہتری اختیار نہ کرے گا ۔بلکہ دنیاوی معاملات میں اس مقام پر وہی رہے گا ۔آخر یہ بات ضرور ہے کہ چوڑی کی لکیر ہو یا ابھار نقرہ سے نکلتی ہوئی لکیر سفر کی مظہر ہوتی ہے ۔
چلیپا پر ختم ہونے والی لکیر
اگر ایک لکیر پہلی چوڑی سے نکلے اور ہاتھ کی طرف آتی ہوئی چلیپا پر ختم ہو گو ہر مقصود ہاتھ نہ آئے گا
مربع پر ختم ہونے والی لکیر
اگر سفر میں لکیر مربع پر ختم ہو سفر بخیر رہے گا ہو سکتا ہے کہ حادثہ پیش آئے ۔جس میں ہمراہی زخمی ہو،مرجائے لیکن وہ شخص محفوظ رہے گا
0 Comments